مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ کا فرض ہے کہ ملک میں قانون کی بالادستی یقینی بنائے۔
ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ ریاستی اداروں اور اہلکاروں کے خلاف عمران نیازی کے ہتھکنڈوں سے بدسلوکی، غنڈہ گردی اور لالچ دینے والے ان کے مذموم عزائم پورے نہیں ہوسکیں گے۔
انہوں نے کہا کہ معاشی بحالی میں خلل ڈالنے کے لیے غیر ملکی فنڈڈ انارکی کو شکست دی جائے گی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.