مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فورسز کی ریاستی دہشت گردی جاری ہے، قابض فورس نے تازہ ترین دہشت گردی کے دوران ضلع کپواڑہ کے علاقے نیوچما میں کشمیری نوجوان کو شہید کردیا۔
کشمیری نوجوان کو محاصرے اور تلاشی کی آڑ میں شہید کیا گیا۔
قابض بھارتی فوج 4 روز کے دوران اب تک 8 کشمیری نوجوانوں کو شہید کرچکی ہے۔
ضلع کپواڑہ سے آخری اطلاعات آنے تک محاصرے اور تلاشی پر مبنی یہ آپریشن جاری ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.