مقبوضہ کشمیر میں قابض انتظامیہ کی جانب سے عید کے موقع پر بھی جبری پابندیاں جاری رہیں۔
قابض بھارتی انتظامیہ نے کشمیریوں کو جامع مسجد عیدگاہ میں نماز عید کی اجازت نہیں دی۔
بھارتی حکام نے جامع مسجد کے مرکزی دروازے کو تالا لگا دیا۔
دوسری جانب کشمیریوں کا احتجاج روکنے کے لیے وادی میں بڑی تعداد میں بھارتی فورسز کو تعینات بھی کر دیا گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.