قائداعظم ٹرافی میں نادرن کے بیٹر محمد ہریرہ نے نئی تاریخ رقم کردی ہے۔
کراچی میں جاری ایونٹ کے دوران محمد ہریرہ اپنے پہلے ہی ٹورنامنٹ میں لیڈنگ اسکورر بن گئے ہیں۔
محمد ہریرہ قائداعظم ٹرافی کے اس سیزن میں سب سے زیادہ رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔
نادرن کی نمائندگی کرتے ہوئے محمد ہریرہ نے اپنے اولین سیزن میں سب سے زیادہ رنز بنانےو الے پاکستانی کا اعزاز بھی حاصل کرلیا ہے۔
Comments are closed.