پیر 15؍ربیع الاول 1445ھ2؍اکتوبر 2023ء

فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیخلاف 1 ہزار 90 درخواستوں کی سماعت آج ہوگی

بجلی بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیخلاف 1 ہزار 90 درخواستوں کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہوگی۔

چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا۔

واضح رہے کہ لاہور ہائیکورٹ نے رواں سال فروری میں بجلی کے بلوں میں فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کو غیر قانونی قرار دیا تھا۔

فیصلے کے خلاف بجلی کی ترسیل کی کمپنیوں نے سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.