بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

فیلکن مال کو ’ایئر وار کالج انسٹیٹیوٹ‘ میں بدل دیا گیا

سپریم کورٹ کے احکامات پر منہدم کرنے کی بجائے پاکستان ایئر فورس کی جانب سے ’فیلکن مال‘ کو ’ایئر وار کالج انسٹیٹیوٹ‘ میں بدل دیا گیا۔

شارع فیصل پر واقع فیلکن مال کی عمارت پر ’ایئر وار کالج انسٹیٹیوٹ‘ کے سائن بورڈ لگا دیئے گئے ہیں۔

واضح رہے کہ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار اگلے ہفتے کراچی میں سماعت کے لیے آرہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.