جمعرات 15؍رمضان المبارک 1444ھ 6؍اپریل 2023ء

فیفا کی عالمی رینکنگ جاری، ارجنٹینا 6 سال بعد پہلی پوزیشن پر آگیا

فیفا کی تازہ عالمی رینکنگ جاری کردی گئی، عالمی چیمپئن ارجنٹینا 6 سال بعد پہلی پوزیشن پر آگیا۔ 

پاناما اور کیوراساؤ کے خلاف فرینڈلی میچ جیت کر ارجنٹینا کی ٹیم دوسری سے پہلی پوزیشن پر آئی۔ 

برازیل سے پہلی پوزیشن چھن گئی اب تازہ رینکنگ میں اس کا تیسرا نمبر ہے۔ 

فیفا کی تازہ رینکنگ میں فرانس دوسری پوزیشن پر موجود ہے۔ 

پاکستان فٹبال ٹیم تازہ فیفا رینکنگ میں 195ویں پوزیشن پر ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.