فیفا ورلڈکپ 2022 میں سوئیڈن اور پولینڈ کے بعد جمہوریہ چیک نے بھی روس کے بائیکاٹ کا فیصلہ کرلیا۔
جمہوریہ چیک نے روس کیخلاف اگلے ماہ فٹبال ورلڈکپ کوالیفائر میچ کھیلنے سے انکار کردیا۔
فیفا ورلڈکپ کوالیفائرز میں روس اور پولینڈ کے درمیان 24 مارچ کو میچ شیڈول ہے۔
جمہوریہ چیک اور سوئیڈن کے درمیان مقابلہ 25 مارچ کو روس میں ہونا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.