جمعہ 23؍رمضان المبارک 1444ھ14؍اپریل 2023ء

فیصل مسجد کے قریب مارگلہ کی پہاڑیوں میں آگ لگ گئی

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں واقع فیصل مسجد کے قریب مارگلہ کی پہاڑیوں میں آگ لگ گئی۔

ریسکیو حکام کے مطابق فائر بریگیڈ اور محکمہ ماحولیات کا عملہ آگ پر قابو پانے میں مصروف عمل ہے۔

ترجمان پاک بحریہ کے مطابق مارگلہ کی پہاڑیوں میں لگی آگ بجھانے میں پاک بحریہ کی معاونت شامل ہے، ہماری ٹیم اور 3 فائر ٹینڈرز آگ بجھانے میں مصروف ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.