jenny bikini everyday is happy day online personal ad sites normal girl height contract marriage dating site bagoong isda in english filipiono cupid matromonial sites

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

فیصل آباد، کچرا چننے والے بچے کا اغوا

فیصل آباد کے علاقے تاندلیانوالہ میں موٹرسائیکل سواروں نے گلی سے کچرا چننے والے بچے کو اغوا کرلیا۔

نقاب پوش اغوا کار بچے کو موٹرسائیکل پر بٹھا کر فرار ہوئے۔ ملزمان کی سی سی ٹی وی وڈیو بھی سامنے آگئی ہے۔

ڈی ایس پی تاندلیانوالہ کی سربراہی میں ٹیم تشکیل دے کر اغوا کاروں کی تلاش شروع کردی گئی ہے۔ ساتھ ہی پولیس اغوا کیے گئے بچے کے اہل خانہ کو بھی تلاش کر رہی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.