فیصل آباد میں روڈالہ کے علاقے میں پڑوسی نے مبینہ طور پر 12 سال کی لڑکی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔
لڑکی سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ آئی جی پنجاب نے واقعے کا نوٹس لے کر آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کرلی ہے۔
آئی جی پنجاب نے گرفتار ملزم کے خلاف سخت کارروائی کا حکم بھی دیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.