آسمان سے باتیں کرتی مہنگائی کے بعد مزدوروں نے اجرت میں اضافے کا مطالبہ کردیا۔
فیصل آباد میں پاور لومز مزدوروں نے تنخواہوں میں 50 فیصد اضافہ نہ کیے جانے کی صورت میں 22 جون سے احتجاجی تحریک کی دھمکی دیدی۔
واضح رہے کہ ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافے کے بعد ملک میں مہنگائی عروج پر پہنچ گئی ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.