فیصل آباد کے علاقے چک جھمرہ میں شادی کی تقریب کے دوران ہوائی فائرنگ کی زد میں آکر 14 سال کا لڑکا جاں بحق ہوگیا۔
پولیس نے اس واقعے کا مقدمہ درج کر کے تین ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔
دوسری جانب سرگودھا میں اغوا برائے تاوان کے مقدمے میں گرفتار ملزم پولیس کی حراست سے فرار ہوگیا، ملزم پولیس اہلکار تھا۔
واقعے میں غفلت برتنے پر ایس ایچ او سمیت چار اہلکاروں کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.