فیصل آباد کے تھانہ ڈی ٹائپ کی حوالات سے 3 ملزمان فرار ہوگئے۔
فیصل آباد پولیس کے مطابق ملزمان پولیس اہلکاروں کی آنکھوں میں مرچیں ڈال کر فرار ہوئے ہیں۔
پولیس کے مطابق تھانے سے فرار ہونے والے ملزمان ڈکیتی اور راہزنی کی وارداتوں میں ملوث ہیں۔
پولیس حکام کے مطابق غفلت برتنے پر ایس ایچ او کو معطل کردیا گیا اور 5 پولیس اہلکاروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.