منگل18؍صفر المظفر 1445ھ5؍ستمبر2023ء

فیصل آباد: فوڈ ڈلیوری بوائے سے مٹن کڑاہی، رقم لوٹ لی گئی

فیصل آباد میں ڈاکوؤں نے فوڈ ڈلیوری بوائے کو بھی نہیں چھوڑا، اس سے 2 کلو مٹن کڑاہی، نان اور سوفٹ ڈرنکس لوٹ کر لے گئے۔

فیصل آباد پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے ڈلیوری بوائے سے 6900 روپے کی نقد رقم بھی چھین لی۔

مدعی ڈلیوری بوائے ادریس کے مطابق ڈاکوؤں نے ڈی گراؤنڈ کے قریب آرڈر منگوایا، پھر سب لوٹ کر فرار ہو گئے۔

کراچی کے حوالے سے اسٹریٹ کرائم کی ایک واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج کافی وائرل ہورہی ہے جسے دیکھنے والے شہری اسٹریٹ کرمنلز کے ہمدردانہ رویہ سے بہت متاثر ہورہے ہیں۔

فیصل آباد پولیس نے واقعے کا مقدمہ درج کر لیا ہے اور ملزمان کی تلاش جاری ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.