سماجی رابطوں کی معروف ویب سائٹ فیس بک کے صارفین کا ڈیٹا ایک بار پھر چوری ہو گیا۔
رپورٹ کے مطابق ٹیلی گرام پر فیس بک کے پچاس کروڑ نمبر فروخت کیلئے پیش کر دیئے گئے۔
دوسری جانب فیس بک کا کہنا ہے کہ یہ ڈیٹا اگست 2019 سے پہلے کا ہے۔ اکاؤنٹس کو محفوظ بنانے کے لیے مزید اقدامات اٹھائے گئے تھے۔
سیکیورٹی ریسرچرز کے مطابق کہ دنیا بھر کے سو ممالک کے صارفین متاثر ہو سکتے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.