
فیاض دیو نے سی سی پی او لاہور کا چارج سنبھال لیا، وہ موجودہ حکومت میں 5 ویں سی سی پی او لاہور ہیں۔
سی سی پی او لاہور فیاض دیو نے اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عوام کی فوری داد رسی اور جرائم کا خاتمہ میرا مشن ہے۔
انہوں نے یہ بھی کہا کہ مقدمات میں تاخیر برداشت نہیں کی جائے گی، قبضہ گروپوں کے خلاف سخت ایکشن لیں گے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.