پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فیاض الحسن چوہان نے پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی دبئی میں موجودگی سے متعلق بڑا دعویٰ کردیا۔
اپنے بیان میں فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ آصف زرداری دبئی میں ہیں، جبکہ ملک کی ایک اہم شخصیت بھی دبئی میں موجود ہیں۔
فیاض الحسن چوہان نے کہا کہ آصف زرداری کو فوری الیکشن کے لیے آمادہ کیا جارہا ہے۔
پی ٹی آئی رہنما نے کہا کہ حالات، نظائر اور قرائن بتاتے ہیں کہ آصف زرداری کو راضی کر لیا جائے گا۔
Comments are closed.