پیر14؍ربیع الثانی 1445ھ30؍اکتوبر 2023ء

فٹبال سیزن کے پہلے ایل کلاسکو میں ریال میڈرڈ کامیاب

فٹبال سیزن کے پہلے ایل کلاسکو میں ریال میڈرڈ نے کامیابی حاصل کرلی، اسپینش لیگ میں ریال میڈرڈ نے بارسلونا کو 1-2 شکست دے دی۔

ریال میڈرڈ کے پلیئر بیلنگھم بارسلونا کے لیے ڈراونا خواب بن گئے، انہوں نے میچ کے آخری لمحات میں فیصلہ کن گول کرکے ریال میڈرڈ کو فتح دلائی۔

ریال میڈرڈ کی جانب سے دونوں گول بیلنگھم نے کرکے اپنی ٹیم کو فتح دلوائی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.