matromonial sites cupid canada kills me makes me feel alive asian matrimonial sites uk www.latinamericancupid.com español best dating websites for 20 year olds

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

فٹبال اسٹیڈیم میں تماشائیوں نے بلی کو کیچ کرلیا

اسٹیڈیم میں موجود تماشائیوں کو بال کیچ کرتے ہوئے تو آپ نے اکثر دیکھا ہوگا، لیکن امریکا کے ایک فٹبال اسٹیڈیم میں تماشائیوں نے بال کو نہیں بلکہ بلی کو کیچ کرلیا۔

ٹی ٹوئنٹی کپ کے ایک میچ میں بریڈی کلب اور سی ایس این آئی کا میچ جاری تھا کہ اچانک میدان میں ایک کتے نے انٹری ماردی ۔

فلوریڈا میں میامی ہریکین اور اپالیچین کے درمیان ہونے والے فٹبال میچ میں اس وقت دل دہلا دینا والا منظر سامنے آیا جب ایک بلی اوپر والے حصے میں تار سے لٹکتی ہوئی نظر آئی۔

اس معاملے پر سولہویں صدی عیسوی میں کافی کچھ کہا گیا، لیکن حال ہی میں ایک روسی کسان نے پانچ چھوٹے چوہوں کو آپس میں دم سے بندھے (ایک بڑے گھٹان کی شکل میں) ہوئے حالت میں دریافت کیا ہے۔

اس سے پہلے کہ بلی گرتی تماشائیوں کے ایک گروپ نے گرتی ہوئی بلی کو جھنڈے میں کیچ کرلیا جس پر اسٹیڈیم میں تماشائیوں نے تالیاں بجائیں اور خوشی کا اظہارکیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.