اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ سیشن کورٹ نے فوج کے خلاف سوشل میڈیا پر منفی پروپیگنڈا کرنے والے 2 ملزمان کی ضمانتیں منظور کرلیں۔
سینئرسول جج شبیر بھٹی نے 50 ہزار روپے کے مچلکوں پر ضمانت منظور کی۔
ملزمان علی رؤف اور رضوان صفدر کو گزشتہ روز عدالت نے جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیجا تھا۔
دونوں ملزمان کو ایف آئی اے کاؤنٹر ٹیرر ازم ونگ نے گرفتار کیا تھا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.