پاک فوج کے اعلیٰ حکام نے شہید پولیس کانسٹیبل غلام رسول، پولیس اہلکاروں محمد ایوب اور خالد جاوید کے اہل خانہ سے ملاقات کی ہے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق پاک فوج کے اعلیٰ افسران نے شہداء کے گھر جا کر ان کی قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا اور پولیس شہداء کے لیے فاتحہ خوانی کی۔ سوگوار خاندانوں کو مالی امداد بھی دی گئی۔
اعلیٰ فوجی افسران نے زخمی پولیس اہلکاروں کی عیادت بھی کی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.