بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

فواد چوہدری کے بھائی اور وکیل کا سپریم کورٹ کے باہر جھگڑا

فواد چوہدری کے بھائی فیصل چوہدری اور ایک وکیل کے درمیان جھگڑا ہوگیا۔ 

سپریم کورٹ کے باہر ہونے والے اس جھگڑے کو وہاں موجود وکلا نے بیچ بچاؤ کر کے ختم کراویا۔

دونوں کے درمیان سخت جملوں کا تبادلہ اور گالم گلوچ بھی ہوئی۔ 

فیصل چوہدری نے الزام عائد کیا کہ ن لیگی وکیل نے انہیں گالیاں دیں۔

ادھر عینی شاہدین کا کہنا ہے کہ فیصل چوہدری نے بھی جواب میں اس شخص کو گالیاں نکالیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.