بدھ 26؍شوال المکرم 1444ھ17؍مئی 2023ء

فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد کا عمران خان سے شکوہ

فواد چوہدری کی اہلیہ حبا فواد نے عمران خان سے شکوہ کرتے ہوئے کہا کہ خان صاحب! آپ فواد چوہدری اور ملیکہ بخاری کا نام لینا بھول گئے۔

حبا فواد کا کہنا تھا کہ خان صاحب! آپ جمشید چیمہ اور مسرت چیمہ کے نام لینا بھی بھول گئے۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے بیان میں پی ٹی آئی رہنماؤں کا نام لے کر ان کی گرفتاری کی مذمت کی تھی اور رہائی کا مطالبہ کیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.