پیر 27؍شعبان المعظم 1444ھ20؍مارچ 2023ء

فواد چوہدری کا وزیراعظم شہباز شریف کے بیان پر ردعمل

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری نے وزیراعظم شہباز شریف کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ وزیر اعظم کے بیان کا مقصد صرف عوام اور فوج کے درمیان فاصلے پیدا کرنا ہے۔

ان کا کہنا ہے کہ معلوم ہوتا ہے کہ یہ چاہتے ہیں کہ عوام اور فوج متحارب ہوں اور پی ڈی ایم اس آڑ میں لوٹ مار جاری رکھ سکیں۔

انہوں نے کہا کہ تحریک انصاف موجودہ آرمی چیف کے لئے نیک خواہشات رکھتی ہے۔ ہم چاہتے ہیں چیف آرمی الیکشن کروانے میں الیکشن کمیشن کی مدد کریں تاکہ پاکستان کا ماحول بہتر ہو۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.