وزارتِ اطلاعات میں یوم آزادی کی مناسبت سے کیک کاٹنے کی تقریب کا انعقاد کیا گیا، پودا بھی لگایا گیا۔
وزیرِ اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے پاکستان کے یومِ آزادی کا کیک کاٹا۔
اس موقع پر وزیرِ اطلاعات و نشریات نےکلین اینڈ گرین پاکستان وژن کے تحت وزارتِ داخلہ کی عمارت کے احاطے میں پودا بھی لگایا۔
وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے قوم کے نام اپنے یومِ آزادی کے پیغام میں کہا ہے کہ قوم کا ہر فرد یومِ آزادی پر کلین گرین مہم کے تحت اپنے نام کا ایک پودا ضرور لگائے۔
Comments are closed.