a v hookup on xbox 360 american hookup lisa wade pdf dknight magicbox ii bluetooth hookup hookup Longmeadow office hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

فواد چوہدری بھی پاک بھارت میچ کیلئے پرجوش

وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری بھی ورلڈکپ کے سب سے بڑے ٹاکرے پاک بھارت میچ کے لیے پرجوش دکھائی دے رہے ہیں۔

قومی فاسٹ بالر محمد عامر کا کہنا ہے کہ ٹی ٹوئنٹی میں جب تک میچ نہیں ہوتا آپ کوئی پیشگوئی نہیں کر سکتے، لیکن پاکستان اور بھارت کا مقابلہ60/40 ہوگا۔

انہوں نے میچ سے ایک روز قبل ہی سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری اپنے ایک پیغام میں کہا کہ پاک بھارت میچ کیلئے حوصلے بلند ہیں۔

فواد چوہدری نے یہ بھی کہا کہ اس ٹاکرے میں انشاءاللّٰہ پاکستان ہی جیتے گا۔

خیال رہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان میچ کل شام 7 بجے کھیلا جائے گا۔

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کا کہنا ہے کہ سرفراز احمد سینئر کھلاڑی ہیں، ضرورت پڑنے پر سرفراز احمد کو بھی موقع ملے گا۔

قومی ٹیم کے بھارت کے خلاف میچ کے لیے بارہ کھلاڑیوں کے ناموں کا اعلان کیا گیا ہے ۔

بابر اعظم کے ساتھ محمد رضوان ،فخر زمان ،محمد حفیظ ، حیدر علی، شعیب ملک، آصف علی ، شاداب خان ، عماد وسیم ، حسن علی، شاہین آفریدی اور حارث رؤف شامل ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.