جمعرات 18؍ذیقعد 1444ھ8؍جون 2023ء

فواد پی ٹی آئی کو مشکلات میں پھنسا چھوڑ کر جہانگیر ترین کی پارٹی میں شامل

فواد چوہدری تحریک انصاف کو مشکلات کی دلدل میں پھنسا چھوڑ کر سیاسی افق پر اُبھرنے والے جہانگیر ترین کی پارٹی میں شامل ہوگئے ہیں۔

مختصر سیاسی سفر میں تحریک انصاف چوتھی جماعت ہے جسے فواد چوہدری نے چھوڑ دیا۔

جس کے جواب میں جہانگیر ترین نے کہا کہ یہ تو وقت ہی بتائے گا۔

فواد چوہدری کی اچھائی یہ ہے کہ جب جس کے ساتھ ہوتے ہیں اس کے دفاع میں غلط ہی سہی مگر کھل کر بولتے ہیں، برائی یہ ہے کہ مشکل وقت آجائے تو جسے محبوب مانتے ہیں اسے میدان میں اکیلا چھوڑ کر دوڑ لگا دیتے ہیں۔

ایک کے بعد ایک پارٹی بدلنا فواد چوہدری کا پرانا شُغل ہے۔

گزشتہ شب پانچویں پارٹی بدلنے کی خوشی میں جہانگیر خان ترین اینڈ کمپنی نے فواد چوہدری کو کیک کاٹ کر ویلکم کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.