
یوکرین میں روسی جارحیت کے خلاف یورپی یونین کی جانب سے روس پر پابندیوں کے بعد یورپی ملک فن لینڈ نے روس کے 46 ملین ڈالر کے فن پارے ضبط کرلیے۔
روس نے فن لینڈ کے سفیر کو دفتر خارجہ طلب کرکے فنش سفیر سے روسی فن پارے ضبط کرنے پر احتجاج کیا۔
فن لینڈ نے گذشتہ ہفتے 46 ملین ڈالر کے روسی فن پاروں کی روس کو واپسی روک دی تھی۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.