جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

فلسطینیوں کو حق خودارادیت، وقار اور تحفظ کے ساتھ رہنے کا حق ملنا چاہیے، جرمن وزیر خارجہ

جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیئر بوک کا کہنا ہے کہ فلسطینیوں کو حق خود ارادیت، وقار اور تحفظ کے ساتھ رہنے کا حق ملنا چاہیے۔

اسرائیل روانگی سے پہلے جرمن وزیر خارجہ اینالینا بیئربوک کا کہنا تھا کہ دہشتگردی کا خاتمہ، خطے کو تشدد کے ابدی چکر سے نکلنا چاہیے۔

جرمن وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ غزہ اسرائیل کےلیے خطرہ نہ بنے، حماس کو ہتھیار ڈال دینے چاہئیں۔

اینالینا بیئربوک نے یہ بھی کہا کہ حزب اللّٰہ اسرائیل پر، حوثی بحیرہ احمر میں جہازوں پر حملے روکیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.