وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ملک میں فساد اور انتشار پھیلانے والے مواد کو قانون کی قوت سے روکیں گے۔
اپنے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ عمران صاحب اور ان کے ساتھی معاشرے میں آگ نہ بھڑکائیں۔
مریم اورنگزیب نے کہا کہ آگ لگانے والوں کے اپنے ہاتھ بھی جل جاتے ہیں۔
وزیر اطلاعات نے یہ بھی کہا کہ سیاسی ناکامیوں اور کرپشن چھپانے کے لیے مذہب کارڈ کا استعمال برداشت نہیں کیا جائے گا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.