پیر 30؍ جمادی الثانی 1444ھ 23؍ جنوری 2023ء

فرح گوگی کو پنجاب کا نگراں وزیر اعلیٰ لگا دیں، مریم نواز کا طنز

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے عمران خان کی محسن نقوی پر تنقید کا طنزیہ انداز میں جواب میں دیا ہے۔

 لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مریم نواز نے طنز کرتے ہوئے کہا کہ کسی کے نام پر اعتراض ہے تو فرح گوگی کو پنجاب کا نگراں وزیر اعلیٰ لگا دیں۔

مریم نواز  نے کہا کہ پنجاب کو چلانے کا تجربہ فرح گوگی کے پاس ہے۔

رہنما مسلم لیگ ن نے مزید کہا کہ محسن نقوی کی تقرری کے بعد عمران خان کا رونا اب شروع ہوگیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.