لاہور ہائی کورٹ میں فرح شہزادی کی کمپنی کے خلاف قومی احتساب بیورو (نیب) تحقیقات روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔
جسٹس علی باقر نجفی کی سربراہی میں 2 رکنی بینج نے درخواست پر سماعت کی اور فریقین کو نوٹسز جاری کرکے جواب طلب کرلیا۔
درخواست میں موقف اختیار کیا گیا کہ نیب لاہور نے قانون کے برعکس انکوائری شروع کی ہے۔
درخواست میں کہا گیا کہ اینٹی کرپشن پہلے ہی اسی نوعیت کی درخواست خارج کرچکا ہے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.