best really free hookup sites dog screening hookup to laptop whisper hookup homemade hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

فرانس: یومِ آزادی پر پاکستانی نوجوان کا حیرت انگیز کارنامہ

پاکستان کی آزادی کی 75ویں سالگرہ پر فرانس میں مقیم پاکستانی نوجوان نے ایک سانس میں سوئمنگ کرکے سب کو حیران کردیا۔ 

پاکستان کا 75واں یوم آزادی مختلف انداز میں منایا گیا، فرانس میں مقیم محمد عیاں نواز نے سبز ہلالی قوم پرچم کے ساتھ ایک ہی سانس میں تیراکی کا مظاہرہ کیا۔ 

انہوں نے اس دوران نہ صرف ریکارڈ بنایا بلکہ یورپ بھر میں پاکستان کا نام روشن کیا جس پر پاکستانی کمیونٹی نے بھر پور داد دی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.