فرانس کے مختلف علاقوں میں لگی آگ بے قابو ہوگئی ہے۔
فرانس کے مختلف علاقوں میں لگی آگ بے قابو ہوگئی جبکہ پہاڑوں پر لگی آگ بھی اب تک بحھائی نہ جاسکی ۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ لگنے سے دوافراد ہلاک جبکہ ہزاروں کومحفوظ مقام پر منتقل کردیا گیا ہے۔
1100فائرفائٹرز، ریسکیو طیاروں کی مدد سے17 ہزار ایکڑ رقبے پر پھیلی آگ بجھانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔
دوسری جانب یونان کے دارالحکومت ایتھنز کےقریب جنگلات میں بھی شعلے بھڑک اٹھے جبکہ سات قصبوں سے شہریوں کو باحفاظت نکال لیا گیا ہے۔
Comments are closed.