پولیس کے ہاتھوں نوجوان کے قتل کے خلاف فرانس کے بڑے شہروں میں چوتھے روز بھی احتجاج اور جلاؤ گھیراؤ کا سلسلہ جاری ہے۔
مشتعل مظاہرین نے عوامی املاک، پولیس اسٹیشنز اور دکانوں پر حملے کیے، پولیس نے مختلف کارروائیوں میں سینکڑوں افراد کو گرفتار کرلیا۔
ادھر پیرس کی میونسپلٹیز میں کرفیو کا اعلان کردیا گیا اور لوگوں کے جمع ہونے پر پابندی عائد کردی گئی ہے۔
علاوہ ازیں ملک بھر میں پینتالیس ہزار پولیس اہلکار تعینات کردیے گئے۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.