فرانس شوکت خانم کے ڈائریکٹر مشتاق خان جدون کی جانب سے فنڈ ریزنگ پروگرام میں شرکاء نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
اس پروگرام کو کامیاب بنانے کے لیے مبارک جدون، زاہد اقبال ہاشمی، یاسر خان، چوہدری اشفاق جٹ، ماجد چیمہ، سردار ظہور اقبال، سبط مزمل، محترمہ روحی بانو، محترمہ ناصرہ فاروقی، ناصرہ خان، آصفہ ہاشمی، شبانہ چوہدری اور دیگر نے بھرپور تعاون کیا۔
ڈائریکٹر شوکت خانم فرانس مشتاق جدون نے تمام شرکاء اور میڈیا کا شکریہ بھی ادا کیا۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.