gina valentina melissa moore hookup hotshot hookup Uniondale cctv grindr hookup tampa hookup bbw com hookup Mansfield Center hookup que significa

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

فرائنگ پین سے ایک دوسرے کو مارنے کے انوکھے مقابلے

سوشل میڈیا پر فرائنگ پین سے ایک دوسرے کو مارنے کے انوکھے مقابلے کے چرچے ہو رہے ہیں۔

انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو وائرل ہو رہی ہے جس میں دکھایا گیا ہے کہ لوگ ایک عجیب و غریب مقابلے میں حصہ لیتے ہیں جسے ’پین سلیپنگ مقابلے‘ کا نام دیا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پر شیئر کیے گئے مختصر کلپ میں دکھایا گیا ہے کہ دو آدمی فرائنگ پین سے ایک دوسرے کے سر پر مار رہے ہیں۔

دونوں شرکاء کو ہیلمٹ پہنے ہوئے دیکھا گیا ہے جو ان کے سروں کو کسی بھی سنگین چوٹ سے بچاتے ہیں۔ 

وہ دونوں ایک دوسرے کو مارتے ہیں اور مخالف کو گِرانے والا کھلاڑی فاتح قرار پاتا ہے۔

 ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے جسے اب تک بیس لاکھ سے زیادہ بار دیکھا جا چکا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.