free messege hookup sites a v hookup on xbox 360 hookup Cresskill New Jersey gina valentina melissa moore hookup hotshot

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

فخر زمان بگ بیش میں آج پہلا میچ کھیلیں گے

پاکستانی کرکٹر فخر زمان آج بگ بیش لیگ میں اپنا پہلا میچ کھیلیں گے۔

فخر زمان کو برسبین ہیٹ کے اسکواڈ میں شامل کر لیا گیا ، برسبین ہیٹ کے 12 کھلاڑی کورونا وائرس کا شکار ہیں۔

برسبین ہیٹ اور میلبرن رینیگیڈز کے درمیان میچ آج کھیلا جائے گا جس میں برسبین ہیٹ کی ٹیم میں ممکنہ طور پر 10 کھلاڑیوں کا ڈیبیو ہو گا۔ 

آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کی ایک اور ٹیم کورونا وائرس کی لپیٹ میں آگئی، ٹیم برسبین ہیٹ کے متعدد ارکان کے کوویڈ ٹیسٹ مثبت آئے ہیں۔

خیال رہے کہ آسٹریلیا کی بگ بیش لیگ کورونا وائرس کی لپیٹ میں آگئی، ٹی 20 لیگ میں شامل متعدد ٹیموں کے کھلاڑی کورونا وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ 

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.