بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

فتح جنگ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے پولیس اہلکار شہید

پنجاب کے علاقے فتح جنگ میں پولیس اہلکاروں پرفائرنگ کے نتیجے میں ایک اہلکار شہید ہوگیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ میں اہلکار عاصم اسحاق شہید ہوگیا، شہید اہلکار پولیس چوکی پر تعینات تھا۔

فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے، پولیس نے تفتیش شروع کردی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.