فائزر ویکسین کی مزید 13 لاکھ خوراکیں پاکستان پہنچ گئیں Urdunews On نومبر 1, 2021 8 امریکا سے فائزر ویکسین کی 13 لاکھ خوراکیں اتوار کو پاکستان پہنچائی گئیں۔ امریکی سفارت خانے کے مطابق امریکا پاکستان کو مجموعی طور پر 2 کروڑ 30 لاکھ انسداد کورونا ویکسین عطیہ کرچکا ہے۔ بشکریہ جنگ Jang
Comments are closed.