hookup Middle Island my uber hookup instant sex hookup sites pregnant hookup best really free hookup sites connect roku straight to internet not wifi without ethernet hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

غیر ملکی سرمایہ کاروں کو ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے، چوہدری سالک حسین

وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری چوہدری سالک حسین کا کہنا ہے کہ غیر ملکی سرمایہ کاروں کو یقین دلاتے ہیں کہ اِنہیں ہر ممکن سہولت فراہم کریں گے۔

چوہدری سالک حسین نے روزنامہ ’جنگ‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ بطور وزیر برائے سرمایہ کاری پوری کوشش کریں گے کہ ملک میں زیادہ سے زیادہ غیر ملکی سرمایہ کاری آئے، غیر ملکی سرمایہ کاروں کے لیے پاکستان میں نفع بخش سرمایہ کاری کے بھرپور مواقع موجود ہیں۔

چوہدری سالک حسین نے کہا کہ چین پاکستان کا قابل اعتماد دوست ملک ہے اور اس وقت پاکستان میں سی پیک کی شکل میں بھاری سرمایہ کاری کررہا ہے جبکہ وہ چاہتے ہیں کہ جاپان سمیت دنیا کے تمام ممالک پاکستان میں سرمایہ کاری کریں تاکہ پاکستان کی معیشت میں بہتری آئے۔

اسلام آباد پاکستان مسلم لیگ کے چوہدری سالک حسین…

انہوں نے کہا کہ چاہتے ہیں  عام آدمی کو روزگار حاصل ہو اور پاکستان کی برآمدات میں اضافہ ہوسکے ۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز ہی وزیر اعظم میاں شہباز شریف نے چوہدری سالک حسین کو وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری مقرر کیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.