hookup Mount Ephraim instant sex hookup sites hookup Colmar a v hookup on xbox 360

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

غیر ملکی آل راؤنڈر بھارتی میڈیا پر بابر اعظم کے معترف

پاکستان سُپر لیگ میں لاہور قلندرز اور ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی میں نمیبیا کے آل راؤنڈر ڈیوڈ ویزا کا کہنا ہے کہ پاکستان کی بیٹنگ بابر اعظم کے گرد گھومتی ہے۔

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچوں میں لاہور…

انہوں نے کہا کہ بابراعظم اور ویرات کوہلی میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا بہت مشکل ہے۔

پاکستان سُپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچوں میں لاہور…

ڈیوڈ ویزا نے بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں کہا کہ بابر ٹی ٹوئنٹی فارمیٹ میں نہایت مستقل مزاجی سے پرفارمنس دیتے ہیں، بابراعظم اوپننگ کرتے ہیں اور پوری اننگز بیٹنگ کرتے ہیں۔

ورلڈکپ ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کی مسلسل فتوحات نے ورلڈکپ کی ٹرافی کیلئے راستہ آسان کردیا ہے۔

انہوں نے کہاکہ ویرات کوہلی بابر اعظم سے تھوڑا سا زیادہ جارحانہ مزاج سے کھیلتے ہیں، ویرات کوہلی اور بابراعظم میں سے منتخب کرنا کہ کون بہتر ہوگا تھوڑا سا مشکل ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.