سعودی عرب کے سینٹرل بینک کا کہنا ہے کہ سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں کے ترسیلات زر میں 13 فیصد کمی ہوئی ہے۔
ریاض سے سعودی سینٹرل بینک کے مطابق ترسیلات زر کی کمی گزشتہ سال 2022 کے عرصے کے مقابلے کی ہے۔
سعودی سینٹرل بینک کے مطابق ماہ ستمبر کے دوران غیر ملکیوں نے مجموعی طور پر 9.9 ارب ریال کی ترسیلات کیں۔
سعودی سینٹرل بینک نے کہا کہ ترسیلات زر ستمبر 2022 کے مقابلے میں 13 فیصد کم ہیں۔
سعودی سینٹرل بینک کے مطابق ترسیلات زر اگست 2023 کے مقابلے میں 8 فیصد کم ہیں۔
Comments are closed.