secure hookup site hookup Vincentown New Jersey a v hookup on xbox 360 hookup Illinois

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

غوطہ خور کی گہرے پانی میں چہل قدمی کا ریکارڈ

کروشین غوطہ خور ویٹومیر نے زیرِ آب ایک ہی سانس میں107میٹر چہل قدمی کر کے ورلڈ ریکارڈ بنا لیا ہے۔

 کروشین ڈائیور ویٹومیر نے سوئمنگ پول میں کئی چکر لگا کر ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہےجبکہ دیکھنے والوں کی سانسیں تھم گئی تھیں لیکن وہ ایک ہی سانس میں پانی کے اندر چہل قدمی کرتا رہا۔

اس سے قبل  بورس ملوسک نامی ڈائیور نے زیرِ آب 96 میٹر چیل قدمی کر کے ورلڈ ریکارڈ بنایا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.