مکہ مکرمہ میں غلافِ کعبہ کی تبدیلی کی پُروقار تقریب ہوئی۔ اس سال غلافِ کعبہ کی تیاری پر 20 لاکھ ریال سے زیادہ لاگت آئی ہے۔
کورونا کے باعث غلافِ کعبہ کی تبدیلی کا وقت تبدیل کیا گیا تھا۔ غلافِ کعبہ کی تیاری میں سونے اور چاندی کے ریشے اور 670 کلو خالص ریشم استعمال ہوتا ہے۔
واضح رہے کہ اس سال کورونا کی وجہ سے سعودی عرب میں مقیم ساٹھ ہزار ملکی اور غیر ملکی حج کی سعادت حاصل کر رہے ہیں۔
بشکریہ جنگ
Comments are closed.