california hookup bar asian girls hookup Mount Ephraim pregnant hookup whisper hookup 2010 free hookup apps

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

غصیلی گائے نے موٹر سائیکل سوار کی درگت بنا ڈالی

برازیل میں غصیلی گائے نے موٹر سائیکل سوار کی درگت بنادی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ایک عجیب و غریب حادثہ دکھایا گیا ہے جو کہ ایک غصیلی گائے اور موٹرسائیکل سوار کے درمیان پیش آیا۔

 یہ ویڈیو ایک خالی سڑک کے کنارے کھڑی ایک کار سے بنائی گئی تھی جس میں ایک شخص کو فٹ پاتھ پر چلتے ہوئے دکھایا گیا لیکن اچانک، ایک غصیلی گائے خالی پلاٹ سے نکلتی ہے اور گلی میں بھاگتی ہے۔

پیدل چلنے والا شخص راستے سے ہٹنے میں کامیاب ہو جاتا ہے جبکہ گائے سڑک پر تیز رفتاری سے آنے والے موٹرسائیکل کو زور دار ٹکر مارتی ہے جس وہ شخص اپنی موٹرسائیکل سمیت نیچے گِر جاتا ہے جبکہ گائے منہ موڑ کر دوسری سمت چلی جاتی ہے۔

اگرچہ تصادم سخت اور ناگوار معلوم ہوا لیکن خوش قسمتی سے موٹرسائیکل سوار کو کوئی شدید چوٹ نہیں آئی۔ یوٹیوب پر دی گئی تفصیل میں بتایا گیا ہے کہ یہ واقعہ 27 اکتوبر کو برازیل میں پیش آیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.