جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

غزہ میں اسرائیل کے فوجی بلڈوزر تباہ کر دیے، القسام بریگیڈ

حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے کہا ہے کہ غزہ کے وسطی علاقے جوہر الدیک میں اسرائیل کے فوجی بلڈوزر تباہ کر دیے۔ 

ایک بیان میں القسام بریگیڈ نے بتایا کہ حجرالدک کے علاقے میں اسرائیلی فوج پر مارٹر گولے برسائے۔ 

القسام بریگیڈز نے کہا کہ اکبوتز نیریم پر بھی مارٹر گولوں سے حملہ کیا گیا جبکہ فلسطینی شہریوں کے قتل عام کے جواب میں تل ابیب پر میزائلوں سے حملہ کیا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.