فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے اپیل کی ہے کہ عرب دنیا، اسلامی ممالک اور تمام انصاف پسند اقوام غزہ سے یکجہتی کا اظہار جاری رکھیں۔
حماس نے اپنی پیل میں کہا کہ اسرائیلی جارحیت کو مسترد کرتے ہوئے عالمی عوامی تحریک کو جاری رکھا جائے۔
فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کا کہنا ہے کہ جمعہ، ہفتہ اور اتوار کو فلسطینیوں کیلئے یکجہتی مارچ اور بڑے پیمانے پر مظاہرے کریں۔
حماس نے مزید کہا ہے کہ دنیا بچوں، عورتوں اور عام شہریوں کے خلاف اسرائیل کےجرائم کو بے نقاب کرے۔
Comments are closed.