اسرائیلی فوج نے غزہ جنگ شروع ہونے سے اب تک 2500 سے زائد اہداف کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔
اسرائیلی فوج نے غزہ میں جاری جنگ میں رات گئے اسرائیلی حملے میں حماس کے فوجی کمپاؤنڈ کو نشانہ بنانے کا بھی دعویٰ کیا ہے۔
اسرائیلی فوج کا کہنا ہے کہ شمالی غزہ کے رہائشیوں کو جنوب کی طرف جانے کے لیے مختصر وقت دیں گے۔
اسرائیلی فوج نے یہ بھی بتایا کہ صلاح الدین اسٹریٹ پر غزہ کے مقامی وقت کے مطابق صبح 10 بجے سے دوپہر 2 بجے تک ٹریفک کی اجازت ہوگی۔
Comments are closed.